جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

اہم یورپی ملک میں برقعہ پہننا دو خواتین کوبھاری پڑ گیا،اتنا جرمانہ کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 9  جولائی  2016

اہم یورپی ملک میں برقعہ پہننا دو خواتین کوبھاری پڑ گیا،اتنا جرمانہ کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

برن(این این آئی)سوئس خطے میں برقعہ پر عائد پابندی کے زور پکڑنے کے بعد برقعہ پہننے پر دو خواتین پر 10 ہزار ڈالر کا پہلا جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔مقامی میڈیا نے بتایا کہ اس پابندی کے مطابق مسلم خواتین خواہ وہ عام شہری ہوں یا سیاح، عوامی مقامات پر برقعہ نہیں اوڑھ سکتیں۔… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں برقعہ پہننا دو خواتین کوبھاری پڑ گیا،اتنا جرمانہ کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اہم یورپی ملک کاپاکستانیوں سمیت ایک لاکھ افرادکوملک بدرکرنے کا اعلان

datetime 9  جولائی  2016

اہم یورپی ملک کاپاکستانیوں سمیت ایک لاکھ افرادکوملک بدرکرنے کا اعلان

برلن(این این آئی)جرمنی آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں کمی کے باوجود جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے کہا ہے کہ یہ اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ 2016 میں جرمنی آنے والے پناہ گزینوں کی مجموعی تعداد کتنی ہو گی۔ گزشتہ برس تقریبا 1.1 ملین افراد نے جرمنی میں پناہ کے لیے… Continue 23reading اہم یورپی ملک کاپاکستانیوں سمیت ایک لاکھ افرادکوملک بدرکرنے کا اعلان

خفیہ مسلمان ؟صدر اوباما کی اسلامی لباس میں نئی تصاویر نے تہلکہ مچادیا

datetime 9  جولائی  2016

خفیہ مسلمان ؟صدر اوباما کی اسلامی لباس میں نئی تصاویر نے تہلکہ مچادیا

لندن (این این آئی)امریکی صدر باراک اوباما کی نئی تصاویر منظرعام پر آئی ہیں جن میں وہ اسلامی طرز کے لمبے چوغے میں نظر آ رہے ہیں۔ ان تصاویر کو استعمال کرتے ہوئے ایک ٹی وی چینل نے کہاکہ اوباما خفیہ طور مسلم ہیں۔ امریکی ٹیلی وژن چینل کے مطابق انہوں نے اپنے پروگرام میں… Continue 23reading خفیہ مسلمان ؟صدر اوباما کی اسلامی لباس میں نئی تصاویر نے تہلکہ مچادیا

غیر ملکی میڈیا کاعبدالستار ایدھی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین, کیا کیا خطابات دیتے رہے؟ جان کر سر فخر سے بلند ہو جائیگا

datetime 9  جولائی  2016

غیر ملکی میڈیا کاعبدالستار ایدھی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین, کیا کیا خطابات دیتے رہے؟ جان کر سر فخر سے بلند ہو جائیگا

کراچی /اسلام آباد/نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے انتقال کی خبر پوری دنیا میں پھیل گئی ٗ غیر ملکی میڈیا نے بھی عبدالستار ایدھی کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سووراج نے بھی افسوس کا اظہار کیا ۔ عہد ساز شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال… Continue 23reading غیر ملکی میڈیا کاعبدالستار ایدھی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین, کیا کیا خطابات دیتے رہے؟ جان کر سر فخر سے بلند ہو جائیگا

عظیم ترین انسان کی وفات‘ بھارتی وزیر خارجہ کا حیران کن بیان آ گیا

datetime 9  جولائی  2016

عظیم ترین انسان کی وفات‘ بھارتی وزیر خارجہ کا حیران کن بیان آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی عظیم انسان تھے‘انہوں نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے معروف سماجی رہنما… Continue 23reading عظیم ترین انسان کی وفات‘ بھارتی وزیر خارجہ کا حیران کن بیان آ گیا

امریکہ ایک اور عرب ملک کی جنگ میں کودنے کو تیار،فوجیوں کی روانگی کا عندیہ دیدیا

datetime 9  جولائی  2016

امریکہ ایک اور عرب ملک کی جنگ میں کودنے کو تیار،فوجیوں کی روانگی کا عندیہ دیدیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے اعلی ترین سفارتکار جان کیری کی اپنے سعودی ہم منصب وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات میں ‘داعش’ کی بیخ کنی اور سعودی عرب میں ہونے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات زیر بحث آئے۔سعودی اخبار کے مطابق امریکی وزیرخارجہ… Continue 23reading امریکہ ایک اور عرب ملک کی جنگ میں کودنے کو تیار،فوجیوں کی روانگی کا عندیہ دیدیا

لارڈ نذیرکو بھیجی جانیوالی مشکوک چیز پکڑی گئی، برطانوی پارلیمنٹ کی سیکیورٹی الرٹ

datetime 9  جولائی  2016

لارڈ نذیرکو بھیجی جانیوالی مشکوک چیز پکڑی گئی، برطانوی پارلیمنٹ کی سیکیورٹی الرٹ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں لارڈ نذیر احمد کو سفید سفوف والا مشکوک لفافہ اور نسل پرستی کی نفرت پر مبنی ایک نوٹ موصول ہونے کے بعد پارلیمنٹ کو کچھ دیر کیلئے بند کرکے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔لیبرپارٹی کے رہنما لارڈ نذیر احمد کو سفوف والا مشکوک لفافہ ملنے کے بعد پولیس نے ہاؤس آف… Continue 23reading لارڈ نذیرکو بھیجی جانیوالی مشکوک چیز پکڑی گئی، برطانوی پارلیمنٹ کی سیکیورٹی الرٹ

افغانستان سے واپسی،اوباما نے اپنا فیصلہ بدل لیا،پریس کانفرنس میں بڑا اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2016

افغانستان سے واپسی،اوباما نے اپنا فیصلہ بدل لیا،پریس کانفرنس میں بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر باراک اوباما نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے گزشتہ منصوبوں کے برعکس اب یہ واپسی کافی سست رفتاری سے عمل میں آئے گی اور اگلے برس بھی قریب ساڑھے آٹھ ہزار امریکی فوجی افغانستان میں تعینات رہیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے اپنے اس فیصلے کی تفصیلات… Continue 23reading افغانستان سے واپسی،اوباما نے اپنا فیصلہ بدل لیا،پریس کانفرنس میں بڑا اعلان کردیا

صدام حسین کا اچھا کام ؟ ٹرمپ کے بیان نے حیران کردیا

datetime 9  جولائی  2016

صدام حسین کا اچھا کام ؟ ٹرمپ کے بیان نے حیران کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدارت کے لیے ری پبلکن پارٹی کی طرف سے متوقع امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر سابق عراقی حکمران صدام حسین کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدام عراق میں دہشت گردوں کو مار کر اچھا کام کر رہے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل ارب… Continue 23reading صدام حسین کا اچھا کام ؟ ٹرمپ کے بیان نے حیران کردیا