امریکہ بھارت کی محبت میں پاکستان کیخلاف کھل کرسامنے آگیا
واشنگٹن(این این آئی)پاکستانی سرزمین سے بھارت میں دہشت گردی کے منصوبے بنائے جاتے ہیں ،امریکہ کا کھل کر اعلان، امریکہ نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ نیوکلیئرسپلائرز گروپ (این ایس جی) کی رکنیت کیلئے اپنا کیس خود 48 رکنی این ایس جی گروپ کے سامنے پیش کرے۔ رواں ہفتے کے آغاز میں پاکستان نے… Continue 23reading امریکہ بھارت کی محبت میں پاکستان کیخلاف کھل کرسامنے آگیا