پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اڑی سیکٹرحملہ ،پاکستانی اعلی عہدیدارکابھارت میں بیٹھ کرانڈیاکودبنگ پیغام

datetime 21  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اڑی سیکٹر پر حملے پر بھارتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان مخالف پروپیگنڈا بند کرنے کا کہاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اڑی سیکٹر حملے پر بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی دفتر خارجہ طلبی کی گئی جو بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر نے کی۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہےکہ بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا تاہم پاکستان نے اڑی سیکٹر حملے پر بھارتی موقف کو مسترد کردیا۔ترجمان کےمطابق پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارتی دفترخارجہ کوواضح طورپرپیغام دیا کہ بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈا بند کرے اورحملے کی دھمکیاں دینابندکرے ۔ مسئلہ کشمیرکومذاکرات سے حل کیاجائے ،تشدد سے یہ مسئلہ نہیں ہوگا۔۔ ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ مسئلہ کمشیر الزامات سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حل کیا جائے۔ترجمان نے بتایاکہ بھارت نے ہائی کمشنرپردبائو ڈالنے کی بہت کوشش کی لیکن پاکستانی ہائی کمشنرپاکستان کے اصولی موقف پرڈٹے رہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…