پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

لندن کی بسوں پر بسم اللہ

datetime 13  جون‬‮  2016

لندن کی بسوں پر بسم اللہ

لندن (آن لائن) لندن کی بسوں پر اسلامی فلاحی ادارے نے بسم اللہ کی تشہیری مہم شروع کر دی۔ یہ تشہیری مہم لندن کی470بسوں پر کی جا رہی ہے۔ اسلامی فلاحی ادارے کا دعویٰ ہے کہ اس تشہیری مہم کا مقصد مسلمانوں کے اردگرد کے ماحول کو بدلنا ہے اور اس سے مسلمانوں کے عطیات… Continue 23reading لندن کی بسوں پر بسم اللہ

امریکہ،ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ کرنیوالے کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2016

امریکہ،ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ کرنیوالے کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں نائٹ کلب واقع میں ملوث ملزم عمر متین کے والد نے کہا ہے کہ نائٹ کلب پر حملہ کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں بیٹے کے اس اقدا م پر پریشان ہوں ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمر متین کے والد نے نائٹ کلب پر بیٹے… Continue 23reading امریکہ،ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ کرنیوالے کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا

برطانیہ، یورپی یونین سے اخراج کے حق میں عوامی رائے نے خطرے کی گھنٹی بجادی،سروے میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  جون‬‮  2016

برطانیہ، یورپی یونین سے اخراج کے حق میں عوامی رائے نے خطرے کی گھنٹی بجادی،سروے میں حیرت انگیز انکشافات

لندن(آئی این پی )برطانیہ میں ایک تازہ عوامی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 43 فیصد برطانوی عوام ملک کا یورپی یونین سے انخلا چاہتے ہیں۔ اس کے مقابلے میں یورپی یونین میں رہنے والے افراد کی تعداد 42 فیصد ہے۔ یْو گوو نامی سروے کے مطابق 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم میں یورپی… Continue 23reading برطانیہ، یورپی یونین سے اخراج کے حق میں عوامی رائے نے خطرے کی گھنٹی بجادی،سروے میں حیرت انگیز انکشافات

پاکستان اوربھارت کی ایٹمی کلب میں شامل ہونے کی کوششیں،نتیجہ سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2016

پاکستان اوربھارت کی ایٹمی کلب میں شامل ہونے کی کوششیں،نتیجہ سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی ) بھارت کا نیوکلیئر سپلائی گروپ ( این ایس جی ) میں شامل ہونے کی کوشش پہلے مرحلے میں ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ، گذشتہ دنوں (9جون) نیوکلیئر سپلائر گروپ کا غیر رسمی اجلاس ویانا میں منعقد ہوا جس میں نئے ارکان کی شمولیت کے بارے میں گروپ… Continue 23reading پاکستان اوربھارت کی ایٹمی کلب میں شامل ہونے کی کوششیں،نتیجہ سامنے آگیا

یہ کام کرنا ہی ہوگا! افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کاپاکستان کو انتباہ

datetime 12  جون‬‮  2016

یہ کام کرنا ہی ہوگا! افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کاپاکستان کو انتباہ

کابل(آئی این پی)افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی سرزمین پر طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف عملی اقدامات کرنا ہونگے،افغان حکومت نے پاکستان کے تعاون سے امن عمل میں تیزی لانے کے لئے اپنی پوری کوششیں کیں لیکن پاکستان کی حکومت نے اپنی وعدوں کو پورا نہیں… Continue 23reading یہ کام کرنا ہی ہوگا! افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کاپاکستان کو انتباہ

11 ترک نژاد جرمن ارکان پارلیمنٹ کو’’حراست‘‘میں لے لیاگیا

datetime 12  جون‬‮  2016

11 ترک نژاد جرمن ارکان پارلیمنٹ کو’’حراست‘‘میں لے لیاگیا

برلن(این این آئی)جرمنی میں ترک نژاد 11 ارکان پارلیمان کو پولیس کی حفاظتی تحویل میں لے لیاگیا،ان ارکان پارلیمان کو 1915 میں سلطنت عثمانیہ میں آرمینی باشندوں کے قتل عام کو ’نسل کشی‘ قرار دینے کی حمایت کے بعد قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی وزارت خارجہ نے ترک نڑاد ارکان پارلیمان… Continue 23reading 11 ترک نژاد جرمن ارکان پارلیمنٹ کو’’حراست‘‘میں لے لیاگیا

عظیم باکسرمحمدعلی کی بیوہ اور بیٹوں کا محمدعلی کے چاہنے والوں کوپیغام

datetime 12  جون‬‮  2016

عظیم باکسرمحمدعلی کی بیوہ اور بیٹوں کا محمدعلی کے چاہنے والوں کوپیغام

نیویارک (این این آئی) عظیم باکسر محمدعلی کی بیٹی رشیدہ نے کہا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے شفیق باپ تھے، ان کے فلسفے سے تشدد اور نفرت کی لہر کو روکنے میں مدد ملے گی۔بین المذاہب اجتماع سے خطاب میں محمد علی کی بیوہ لونی نے کہاکہ محمد علی چاہتے تھے کہ لوگ… Continue 23reading عظیم باکسرمحمدعلی کی بیوہ اور بیٹوں کا محمدعلی کے چاہنے والوں کوپیغام

یورپ اور روس کا تنازعہ اب کھیل کے میدان میں ،سخت کارروائی کا اعلان

datetime 12  جون‬‮  2016

یورپ اور روس کا تنازعہ اب کھیل کے میدان میں ،سخت کارروائی کا اعلان

لندن (این این آئی)یورپی ممالک کی فٹبال کی نگران تنظیم یوئیفا نے انگلینڈ اور روس کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں شائقین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد روس کی فٹبال ایسوسی ایشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔رشین فٹبال ایسوسی ایشن نے اس بات کی تصدیق کی کہ روس پر… Continue 23reading یورپ اور روس کا تنازعہ اب کھیل کے میدان میں ،سخت کارروائی کا اعلان

سعودی عرب کانائن الیون حملوں سے کیا تعلق تھا؟بالاخر سی آئی اے نے بڑا اعلان کرہی دیا

datetime 12  جون‬‮  2016

سعودی عرب کانائن الیون حملوں سے کیا تعلق تھا؟بالاخر سی آئی اے نے بڑا اعلان کرہی دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی ’سی آئی اے‘ کے چیف جان برینن نے کہا ہے کہ نائن الیون کے واقعات سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تناؤ اور کشیدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ دونوں دوست ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات خوش گوار سطح… Continue 23reading سعودی عرب کانائن الیون حملوں سے کیا تعلق تھا؟بالاخر سی آئی اے نے بڑا اعلان کرہی دیا