ورجینیا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ روز کسی نہ کسی نئے تنازع کے سبب خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ۔گزشتہ روز انہوں نے ورجینیامیں انتخابی ریلی میں بچے کے رونے پر ماں بیٹے کو ہال سے باہر نکال دیا ۔دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ہی پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال ریان اور سینیٹر جان مک مکین کی سینیٹر شپ کے لیے حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست ورجینیا میں انتخابی ریلی کے دوران ہال میں جب ایک بچہ رونے لگا تو پہلے تو ٹرمپ نے کچھ نہیں کہا لیکن جب بچہ چْپ نہ ہوا تو ٹرمپ نے ماں کو بچے سمیت ہال سے باہر نکل جانے کا کہہ دیا ۔دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ہی پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال ریان اور سینیٹر جان مک مکین کی سینیٹر شپ کے لیے حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر تنقید کرنے والوں میں ریاست نیو جرسی کے گورنر بھی شامل ہوگئے ہیں ۔ گورنر کرس کرسٹی کا تعلق بھی ری پبلکن پارٹی سے ہے تاہم انہوں نے بھی ٹرمپ کے مسلم خاندان پر تنقید کو نامناسب قرار دیا ۔
بچہ کیوں رویا ؟ اہم ترین امریکی شخصیت آگ بگولا ہو گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































