سعودی شہزادی لٹ گئیں
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہزادی سے فرانس کے دارلحکومت پیرس میں نامعلوم افراد نے حملے کے دوران ساڑھے آٹھ لاکھ پاؤنڈ کی قیمتی ترین گھڑی لوٹ لی ۔برطانوی اخبار کے مطابق دو نامعلوم افراد نے پیرس کے لوو میوزیم کے قریب سعودی شہزادی پر حملہ کیا اور ان سے گھڑی چھین کر فرار ہو گئے ،دونوں ملزمان… Continue 23reading سعودی شہزادی لٹ گئیں







































