بغاوت۔ترکی کے صبر کا پیمانہ لبریز،امریکہ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا
انقرہ(نیوزڈیسک)بغاوت۔ترکی کے صبر کا پیمانہ لبریز،امریکہ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا، تفصیلات کے مطابق داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ کاساتھ دینے کے لئے ترکی نے اپنی انکریلک ایئربیس امریکہ کو دی ہوئی تھی ،بغاوت کے بعد مبینہ طورپر امریکہ کے ملوث ہونے کے بارے میں شکوک و شبہات پر ترکی نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے… Continue 23reading بغاوت۔ترکی کے صبر کا پیمانہ لبریز،امریکہ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا