جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

حکومت ہمیں ہتھیار نہیں د یتی بس محاذجنگ پربھیج دیتی ہے ،بھارتی فوجی نے بچوں کی روناشروع ہوگیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوجیوں نے مودی سرکار سے ہتھیاروں کی کمی کرنے کاشکوہ کردیا۔ایک بھارت ٹی وی چینل نے جب محاذجنگ پر زخمی ہونے والے ایک بھاتی فوجی جوکہ ہسپتال میں زیرعلاج تھاسے اس بارے میں گفتگوکی تواس بھارتی فوجی کاکہناتھاکہ سرکارہمیں جنگلوں اورسرحدوں پرلڑنے کےلئے بھیج دیتی ہے لیکن ہمارے پاس اتنے ہتھیارنہیں ہوتے کہ ہم دشمن کامقابلہ کرسکیں ۔اس فوجی کاکہناتھاکہ جدیدہتھیارتودورکی بات ہمارے پاس اتنے ہتھیاربھی نہیں ہوتے کہ ہم عام ڈاکوئوں کامقابلہ کرسکیں ۔اس بھارتی فوجی نے روتے ہوئے مودی سرکار سے اپیل کی کہ وہ ہتھیارتوفراہم کرے ۔اس کاکہناتھاکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہم کن حالات کاسامناکررہے ہیں لیکن ہماری سرکارکواس سے کوئی سروکارنہیں ۔اس کاکہناتھاکہ سرحدکی دوسری طرف فوج کے پاس جدیدہتھیارہوتے ہیں جن کوہم جانتے تک نہیں اوران جدیدہتھیاروں کامقابلہ ہم پرانے اوروہ بھی کم ہوتے ہیں مقابلہ کیسے کرسکتے ہیں ۔

@#!@#!#!# by soniyaali991



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…