ایران نے امریکہ کوسنگین دھمکی دیدی، وجہ بھی سامنے آ گئی
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی مرشد اعلی علی خامنہ ای نے امریکی صدارتی امیدواروں کو خبردار کیا ہے کہ ایران بڑے ممالک کے ساتھ ہونے والے نیوکلیئر معاہدے سے دست بردار ہو سکتا ہے۔ یہ بات ایران کی ایک سرکاری ویب سائٹ پر بتائی گئی۔خامنہ ای نے باور کرایا کہ ہم نیوکلیئر معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کر… Continue 23reading ایران نے امریکہ کوسنگین دھمکی دیدی، وجہ بھی سامنے آ گئی