واشنگٹن (این این آئی)امریکی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سکیورٹی کے لیے خطرہ اور روس کا جاسوس قرار دیتے ہوئے ہلیری کلنٹن کی حمایت کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ متعصب اور غیر ذمہ دارانہ بیانات کے باعث ریپبلکن صدارتی امیدوار کی انتخابی مہم کو ناکامیوں کا سامنا ہے، ریپبلکن پارٹی ٹاپ چھ رہنماوں، ڈیموکریٹک پارٹی، امریکی صدر اور عوام کی جانب سے تنقید کے بعد اب سی آئی اے کے سابق سربراہ مائیکل موریل نے بھی ٹرمپ کو ایک نیشنل ٹھریٹ قرار دے دیا ہے۔امریکی اخبارکے مطابق روسی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ خود نہیں جانتے کہ وہ ایک روسی ایجنٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدارتی انتخابات میں وہ ہلیری کلنٹن کو ووٹ دیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی نژاد امریکی فوجی ہمایوں خان کے والدین کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور اپنی ایک ریلی میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر نے چار سو ارب ڈالر کی نقد رقم ایران کو دی جس کو بعد میں انہوں نے واپس لے لیا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے روسی صدر کی تعریف بھی کی جس کے بعد ان کی انتخابی مہم کو ناکامیوں کا سامنا ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں روس کا ایجنٹ،سابق سی آئی اے سربراہ نے بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































