ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرو ،چین کا امریکہ کو انتباہ
بیجنگ(آئی این پی )چین نے گزشتہ روز امریکہ کو یاد دلایا کہ وہ مجموعی دوطرفہ تعلق کو برقرار رکھے اور اس پر زوردیا کہ وہ تبت سے متعلقہ مسائل جیسے چین کے داخلی معاملات سے گریز کرے ۔امریکی صدر باراک اوبامہ نے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں چوہودیں دلائی لامہ سے بند کمرے میں ملاقات… Continue 23reading ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرو ،چین کا امریکہ کو انتباہ