جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اگر امریکا نے گولن کو ہمارے حوالے نہیں کیا تو۔۔۔! ترکی نے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

اگر امریکا نے گولن کو ہمارے حوالے نہیں کیا تو۔۔۔! ترکی نے ناقابل یقین اعلان کردیا

انقرہ(آئی این پی)ترکی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فتح اللہ گولن کی وجہ سے قربان نہ کرے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر انصاف بیِکر بوزداگ نے انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا گولن کو انقرہ کے حوالے نہیں کرتا تو… Continue 23reading اگر امریکا نے گولن کو ہمارے حوالے نہیں کیا تو۔۔۔! ترکی نے ناقابل یقین اعلان کردیا

داعش کے سربراہ کی ہلاکت ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

داعش کے سربراہ کی ہلاکت ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

کابل(آئی این پی )افغانستان میں شدت پسند تنظیم داعش یا دولت اسلامیہ خراسان کے سربراہ حافظ سعید کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں تاہم اسکی سرکاری سطح پر یا تنظیم کی جانب سے تصدیق نہیں ہوسکی۔افغان خبر رساں ادارے ’’خاماپریس ‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق افغان وزارت دفاع کے حکام نے کہا ہے کہ وہ… Continue 23reading داعش کے سربراہ کی ہلاکت ،بڑا دعویٰ کردیاگیا

عالمی سطح پر نیا تنازعہ ،اگر یہ کام کیا تو۔۔۔! چین نے برطانیہ کو انتباہ کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

عالمی سطح پر نیا تنازعہ ،اگر یہ کام کیا تو۔۔۔! چین نے برطانیہ کو انتباہ کردیا

لندن(آئی این پی )چین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں تعمیر ہونے والے ہنکلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے معاہدہ کی معطلی چین اور برطانیہ کے مابین باہمی تعلقات کو خراب کر سکتی ہے ۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے گزشتہ مہینے حلف اٹھانے کے بعد برطانیہ میں تعمیر ہونے والے ہنکلے نیو کلیئر پاور پلانٹ… Continue 23reading عالمی سطح پر نیا تنازعہ ،اگر یہ کام کیا تو۔۔۔! چین نے برطانیہ کو انتباہ کردیا

برف پگھل گئی،ترک صدرکی روسی ہم منصب سے اہم ترین ملاقات،بڑے اقدام کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2016

برف پگھل گئی،ترک صدرکی روسی ہم منصب سے اہم ترین ملاقات،بڑے اقدام کا اعلان

ماسکو (آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے تعلقات بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدررجب طیب اردگان نے اپنے روس کے اہم دورے کے دوران صدر ولادیمرپیوٹن سے ملاقات کی جس… Continue 23reading برف پگھل گئی،ترک صدرکی روسی ہم منصب سے اہم ترین ملاقات،بڑے اقدام کا اعلان

امریکہ تباہی کے دھانے پر، اگر یہ ہوگیا تو ۔۔۔۔! 50امریکی سکیورٹی ماہرین نے خوفناک منظر نامہ پیش کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

امریکہ تباہی کے دھانے پر، اگر یہ ہوگیا تو ۔۔۔۔! 50امریکی سکیورٹی ماہرین نے خوفناک منظر نامہ پیش کردیا

واشنگٹن(این این آئی)رپبلکن نیشنل سکیورٹی کے 50 ماہرین نے ایک کھلے خط پر دستخط کیے ہیں جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ’امریکی تاریخ کے سب سے لا پرواہ صدر ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 50 ماہرین کے گروپ جس میں سی آئی سے کے سابق ڈائریکٹر مائیکل ہیڈن بھی شامل… Continue 23reading امریکہ تباہی کے دھانے پر، اگر یہ ہوگیا تو ۔۔۔۔! 50امریکی سکیورٹی ماہرین نے خوفناک منظر نامہ پیش کردیا

انسانیت ہی ختم ہوگئی،کوئٹہ حملے پر بھارت میں ایسا ردعمل کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 9  اگست‬‮  2016

انسانیت ہی ختم ہوگئی،کوئٹہ حملے پر بھارت میں ایسا ردعمل کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانیت ہی ختم ہوگئی،کوئٹہ حملے پر بھارت میں ایسا ردعمل کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے معروف صحافیوں نے اس وقت دنیا کو اپنا اصلی گھناؤنا چہرہ دکھادیا جب انہوں نے ایک دوسرے کو ٹوئٹر کے ذریعے پاکستان کے اہم شہر کوئٹہ میں بم دھماکے پر… Continue 23reading انسانیت ہی ختم ہوگئی،کوئٹہ حملے پر بھارت میں ایسا ردعمل کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

سعودی عرب نے حج اورعمرہ کرنے والوں کو بھی ’’کمائی کاذریعہ‘‘ بنانے کا فیصلہ کرلیا،نئی پالیسی کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2016

سعودی عرب نے حج اورعمرہ کرنے والوں کو بھی ’’کمائی کاذریعہ‘‘ بنانے کا فیصلہ کرلیا،نئی پالیسی کا اعلان

ریاض ( این این آئی)دوسری بار حج یا عمرہ کرنے والوں پر ویزا فیس لاگو کر دی گئی ہے ۔ویزا فیس لاگو کرنے کا فیصلہ سعودی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا جس کے تحت پہلی مرتبہ آنے والے عازمین حج و عمرہ سے کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی جبکہ دوسری مرتبہ آنے… Continue 23reading سعودی عرب نے حج اورعمرہ کرنے والوں کو بھی ’’کمائی کاذریعہ‘‘ بنانے کا فیصلہ کرلیا،نئی پالیسی کا اعلان

مکہ مکرمہ کرین حادثہ!! واقعے کا ذمہ دار کون تھا؟

datetime 9  اگست‬‮  2016

مکہ مکرمہ کرین حادثہ!! واقعے کا ذمہ دار کون تھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں گزشتہ سال دوران حج مسجدالحرام میں کرین گرنے کے واقعے کی تحقیقات مکمل ہوگئی۔ واقعے کا مقدمہ فوجداری عدالت میں چلانیکی سفارش کی گئی ہے۔ واقعے کے ذمے دار 13 افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت آئندہ ہفتے فوجداری عدالت میں ہوگی۔ مسجدحرام میں گزشتہ سال کرین گرنے سے… Continue 23reading مکہ مکرمہ کرین حادثہ!! واقعے کا ذمہ دار کون تھا؟

گوگل کا انتہائی قابل مذمت اقدام، دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 9  اگست‬‮  2016

گوگل کا انتہائی قابل مذمت اقدام، دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود مٹا دیا ہے اور نئے نقشے میں جغرافیائی اعتبار سے فلسطین کو اسرائیل کا حصہ دکھایا گیا ہے۔گوگل نے دنیا کے نئے نقشے پر فلسطین کا نام و نشان ہی مٹا دیا۔ 25 جولائی 2016 سے… Continue 23reading گوگل کا انتہائی قابل مذمت اقدام، دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی