سیکیورٹی معاملات، مسجد الحرام میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا
مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد الحرام میں رش کو کم کرنے اور سیکیورٹی معاملات کی بہتری کے لئے نئے سمارٹ سسٹم نے تجرباتی طور پر کام شروع کر دیا۔ڈائریکٹوریٹ برائے حج اور عمرہ سیکیورٹی آپریشنز کے کرنل بدر بن سعود السعود کا کہنا ہے کہ جدید ترین’راصد’ سسٹم ام القراءیونیورسٹی کے تعاون سے تیار کروایا… Continue 23reading سیکیورٹی معاملات، مسجد الحرام میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا