اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایرانی سپریم لیڈرکی جگہ کون لے گا؟دو نام سامنے آگئے

datetime 19  جون‬‮  2016

ایرانی سپریم لیڈرکی جگہ کون لے گا؟دو نام سامنے آگئے

ایلیا جزائری(این این آئی)ایران میں مجلس تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اکبر ہاشمی رفسنجانی نے کہاہے کہ مجلس خبرگان رہبری کی ایک کمیٹی نے خفیہ طور پر مجلس کو دو نام پیش کیے جس کا مقصد مرشد اعلی علی خامنہ ای کے بعد ایران کی قیادت کے لیے ان افراد کی اہلیت پر غور کرنا… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈرکی جگہ کون لے گا؟دو نام سامنے آگئے

کینیڈین غیرمسلم رکن پارلیمنٹ نے رمضان المبارک میں روزے رکھنا شروع کردیئے

datetime 19  جون‬‮  2016

کینیڈین غیرمسلم رکن پارلیمنٹ نے رمضان المبارک میں روزے رکھنا شروع کردیئے

ٹورانٹو (این این آئی)کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن نے اس باررمضان کے روزے رکھ کر ایک بار پھر بھوک اورغربت کے خلاف آواز بلند کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین صوبے انٹاریو کے ایک چھوٹے قصبے سے تعلق رکھنے والیاس رکن پارلیمنٹ مارک ہالینڈ کے اس قدم کے بعد ان کو دنیا بھر سے تعریفی پیغامات موصول ہونے… Continue 23reading کینیڈین غیرمسلم رکن پارلیمنٹ نے رمضان المبارک میں روزے رکھنا شروع کردیئے

امریکی فوجی کی لڑکی سے زیادتی ،جاپان میں امریکہ کیخلاف آتش فشاں پھٹ پڑا

datetime 19  جون‬‮  2016

امریکی فوجی کی لڑکی سے زیادتی ،جاپان میں امریکہ کیخلاف آتش فشاں پھٹ پڑا

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں خاتون سے زیادتی پر ہزاروں افرادنے امریکی فوجی کے خلاف مظاہر ہ کیا ،جاپان کے جزیرے اوکیناوا میں بڑی تعداد میں امریکی فوج کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لیے لوگ اکھٹے ہوئے ،جاپانی میڈیا کے مطابق مظاہرین ایک امریکی فوجی کے ہاتھوں ایک 20 سالہ مقامی خاتون کے ریپ… Continue 23reading امریکی فوجی کی لڑکی سے زیادتی ،جاپان میں امریکہ کیخلاف آتش فشاں پھٹ پڑا

امریکہ نے افغانستان کو اہم ہتھیار سونپ دیئے

datetime 19  جون‬‮  2016

امریکہ نے افغانستان کو اہم ہتھیار سونپ دیئے

کابل (این این آئی)افغانستان کی فضائیہ میں ایم ڈی 530 طرز کے پانچ نئے جنگی ہیلی کاپٹر شامل کر لیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ جدید ترین ہیلی کاپٹر مشین گنوں اور راکٹوں سے لیس ہیں ٗ خراب موسمی حالات میں بھی دیکھنے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔ ایک امریکی فوجی عہدیدار نے… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان کو اہم ہتھیار سونپ دیئے

نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت،بھارت کو پاکستان سے رابطے کا مشورہ

datetime 19  جون‬‮  2016

نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت،بھارت کو پاکستان سے رابطے کا مشورہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے کہاہے کہ اگر بھارت رکنیت حاصل کرنے میں کامیاب رہا تو گروپ میں پاکستان کی شمولیت مشکل ہوجائے گی کیوں کہ گروپ میں نئے رکن کی شمولیت کیلئے تمام ممالک کا متفق ہونا ضروری ہے۔ این ایس جی میں شمولیت سے قبل بھارت کو گروپ کے معیار پر… Continue 23reading نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت،بھارت کو پاکستان سے رابطے کا مشورہ

ایران کا امریکی کمپنی سے بڑا معاہدہ

datetime 19  جون‬‮  2016

ایران کا امریکی کمپنی سے بڑا معاہدہ

تہران (این این آئی) ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سربراہ علی عابد زادے نے کہاہے کہ تہران کا امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے 100 طیارے خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے تاہم امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے اس کی توثیق ہونا ابھی باقی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق علی عابد زادے… Continue 23reading ایران کا امریکی کمپنی سے بڑا معاہدہ

پاک افغان کشیدگی کے بعد ناقابل یقین اقدا م اٹھا لیا

datetime 19  جون‬‮  2016

پاک افغان کشیدگی کے بعد ناقابل یقین اقدا م اٹھا لیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی فضائیہ میں ایم ڈی 530 طرز کے پانچ نئے جنگی ہیلی کاپٹر شامل کر لیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ جدید ترین ہیلی کاپٹر مشین گنوں اور راکٹوں سے لیس ہیں ٗ خراب موسمی حالات میں بھی دیکھنے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔ ایک امریکی فوجی عہدیدار نے بتایا… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی کے بعد ناقابل یقین اقدا م اٹھا لیا

بھارت نے چین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے چین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  جون‬‮  2016

بھارت نے چین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے چین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کے لیے بھارت چین کی منتیں کرنے لگا ، بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر کے چین کے خفیہ دورے کا انکشاف ہوا ہے ، بھارت نے چین کو کسی بھی ملک کے ممبر بننے کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی یقین دہانی بھی کرا… Continue 23reading بھارت نے چین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے چین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

مسلمانوں کے مقدس مقام پر مساجد میں اذان دینے پر پابندی

datetime 19  جون‬‮  2016

مسلمانوں کے مقدس مقام پر مساجد میں اذان دینے پر پابندی

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی انتظامیہ نے مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہری ’’اللد‘‘ کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کے بعد فلسطینی شہریوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ اسلامی تحریک کے ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے مساجد میں… Continue 23reading مسلمانوں کے مقدس مقام پر مساجد میں اذان دینے پر پابندی