چہرے کا پردہ لازمی ہے یا نہیں؟ ،مصری جامعہ الازھرنے فتویٰ جاری کردیا
قاہرہ(این این آئی) مصر کی مشہور درسگاہ جامعہ الازھر کی فتویٰ کونسل کے سیکرٹری جنرل شیخ عالم عمران نے کہاہے کہ چہرے کا پردہ لازمی نہیں ہے،چہرے کا پردہ صرف رواج ہے، اگر معاشرے میں چہرے کے پردے کا رواج بھی ہے تو بھی ہر مسلمان خاتون نقاب کرنے یا نہ کرنے میں آزاد ہے،میڈیارپورٹس… Continue 23reading چہرے کا پردہ لازمی ہے یا نہیں؟ ،مصری جامعہ الازھرنے فتویٰ جاری کردیا









































