اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

لائن آف کنڑول کے شہید فوجیوں کی غائبانہ نماز جنازہ کس جگہ اداکی گئی کہ بھارت کوآگ لگ گئی ،انڈیافوحواس باختہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنڑو ل پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے آج دو پاکستانی فوجی شہید ہوگئے تھے ان شہیدپاکستانی فوجیوں کی غائبانہ نمازجنازہ سری نگرکی جامع مسجد میں اداکی گئی جس میں ہزاروں کشمیریوں نے بھارتی فوج کی پرواہ کئے بغیرشرکت کی ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق جامع مسجدسری نگر میں پاکستانی شہیدفوجیوں کی غائبانہ نمازجنازہ پڑھائی گئی،جس میں ہزاروں کشمیریوں نے شرکت کی۔نمازجنازہ کے شرکاء نے پاکستان زندہ باد اور بھارت مردہ باد کے نعرے لگائے گئے۔بھارتی سکیورٹی فورسز نے نمازجنازہ کے شرکاء پر لاٹھی چارج کیااور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کئی نہتے کشمیر ی شہری شدید زخمی ہوگئے لیکن بھارتی فوج ان کونمازجنازہ میں شمولیت سے روک نہیں سکی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…