بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

پاک بھارت سرحدی کشیدگی ۔۔چین کاانڈیاکوایساپیغام کہ مودی سرکارکے درودیوارہل گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان اور بھارت سے رابطہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق
چینی دفتر خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے بتایا کہ سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان اور بھارت سے رابطے میں ہیں، دونوں ممالک پر خطے میں امن و امان کے قیام کیلئے تنازعات کے خاتمے اور مل جل کر کام کرنے پر زور دیا گیا ہے ۔ان کاکہناتھاکہ اگربھارت نے پاکستان کے خلاف جنگی کشیدگی کم نہ کی توپھرچین پاکستان کاساتھ دے گا۔ان کاکہناتھاکہ چین پربھارت پرواضح کردیاکہ پاکستان کے ساتھ ہمارے معاشی مفادات ہی وابستہ نہیں بلکہ پاکستان ہماراایک بے غرض دوست ملک ہے اورہماری دوستی کئی دہائیوں پرمشتمل ہےاورپاکستان چین کاشہدسے پیارادوست ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سرحدی کشیدگی پر چینی نے دونوں ممالک سے مختلف ذرائع سے رابطہ کیا، ہمیں امید ہے کہ پاکستان اور بھارت بات چیت کیلئے رابطوں کو بڑھا کر تنازعات باضابطہ حل اور خطے کے امن و استحکام کیلئے مل جل کر کام کریں گے۔ایک سوال کو جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ موجودہ پاک بھارت کشیدگی اڑی حملے کا نتیجہ ہے، اسی حوالے سے بھارت اور چین کے درمیان پہلے انسداد دہشت گردی مذاکرات آئندہ ہفتے کے آغاز میں ہورہے ہورہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…