بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ ہم ۔۔۔! بھارتی فوج کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فوج نے کہاہے کہ بھارت اور پاکستان کی فوجوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کے نوگام سیکٹر میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج کے ایک سینیئر افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پاکستانی فوجیوں نے نوگام کے علاقے میں نصب شب کے قریب فائرنگ کی اور مارٹر گولے بھی فائر کیے، جس کا جواب دیا گیا اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی سلامتی کابینہ کے ساتھ ایک میٹنگ کر رہے ہیں۔ مودی کے ایک ساتھی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی طرف سے 2003ء میں ہونے والے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کے معاملے کو ہر سطح پر اٹھایا جائے گا۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…