اس سال حج پرجانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔سعودی حکومت نے اعلان کر دیا
مکہ مکرمہ(آئی این پی)حج کے ایام کے قریب آتے ہی مکہ مکرمہ میں آب زم زم ذخیرہ کرنے والے ادارے نے فی گھنٹہ 2000 پلاسٹک کے گیلن تیار کرنا شروع کردیئے، ہرگلین میں 20 لیٹر آب زم زم پیک کیا جا رہا ہے۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ میں آب زم زم ذخیرہ کرنے… Continue 23reading اس سال حج پرجانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔سعودی حکومت نے اعلان کر دیا







































