جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

انڈین آرمی نے بھارتی سیاستدانوں کوبھی ’’ماموں ‘‘بنادیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اڑی حملے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اوربھارتی فوج کی طرف سے جنگ کی دھمکیوں کاسلسلہ جاری ہے اورآج بھی بھارتی فوج نے لائن آف کنڑول فائرنگ کی دوسری طرف دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی فوج نے اپنے ہی سیاستدانوں کو ماموں بنادیا، سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ تو سامنے آیا تاہم انڈین آرمی کوئی ثبوت اب تک پیش نہیں کرسکی۔بھارتی فوج نے پاکستانی علاقوں میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کرکے اپنے سیاستدانوں کو ماموں بنادیا، 12 گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود اب تک کوئی بھی ثبوت منظر عام نہیں لایا گیا۔اپوزیشن لیڈر سیتا رام نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بس اتنا بتایا گیا کہ ٹارگٹ کیا ہے اور کیسے کیا، کیا تفصیلات ہیں کچھ نہیں پتہ ہے ۔ان کاکہناتھاکہ پاکستانی فوج کی طرف سے اس طرح کے جارحانہ بیانات نہیں آتے ہیں لیکن پاکستانی فوج اپنے ٹارگٹ حاصل کررہی ہے جبکہ بھارتی فوج صرف ہمیں ہی بتاتی کہ یہ کررہی ہے لیکن معاملہ اس کے برعکس ہوتاہے

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…