بھارت نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے 2پاکستانی شہریوں کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا
لاہور( آن لائن ) بھارت نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے دو پاکستانی شہریوں کو رہا کردیا۔سیکیورٹی حکام کے مطابق دونوں نوجوان غلطی سے سرحد عبور کرگئے تھے جنہیں واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے سپرد کیا گیا ہے۔بھارت سے رہائی پانیوالوں میں ایک نوجوان سجادحیدر کا تعلق لاہور جبکہ مبشربلال کا تعلق قصور… Continue 23reading بھارت نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے 2پاکستانی شہریوں کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا