اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فوج پرنامعلوم افراد کاحملہ ،انڈین آرمی کوبھاری جانی نقصان ،بھارتی میڈیا کی پاکستان پرملبہ گرانے کی کوشش

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016 |

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج پرحملے کے نتیجے میں متعدداہلکار ہلاک جبکہ آٹھ شدید زخمی ہوگئے۔ایک بھارتی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ،بھارتی نجی چینل ”این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے علاقے چکوڑا میں بھارتی دہشتگرد فوج کے قافلے پر حملہ ہوا۔ نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے بھارتی فوجی قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کے گشت سے واپس آرہے تھے۔ مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں متعددبھارتی فوجی ہلاک جبکہ 8 بھارتی فوجی زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور فرار ہو نے میں کامیاب گئے۔ سینٹرل ریزرو پولیس نے فوج پر حملے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔جبکہ اس بھارتی میڈیانے پاکستان دشمنی ایک بارپھرحدیں پارکردیں اوراس حملے کوبھی پاکستان سے جوڑنے کی ناکام کوشش کرناشروع کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…