ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

’’اور لو پاکستانی فوج سے پنگے‘‘ بھارتی میڈیا نےاپنی ہی فوج پر بجلی گرادی،دنیا میں مذاق بن گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فوج کے دعوے دھرے دھرے کے رہ گئے ، بھارتی میڈیا نے اپنی ہی فوج پر بجلی گراد ی ، بھارتی میڈیا نے اپنی ہی فوج کا مذاق اڑانا شروع کر دیا ۔ بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن نے ایک بریفنگ کے دوران سرجیکل اسٹرائیک کے شواہد 6گھنٹوں میں دینے کا دعوی کیا تھا جبکہ وہ ابھی تک کوئی ثبوت فراہم کرنے سے قاصر رہا ۔ بھارتی میڈیا نے ڈھونڈرا پیٹنا شروع کر دیا ہے کہ6گھنٹوںمیں پیش کیے جانے والے ثبوت کہاں ہیں ، بھارتی فوج کا مذاق اڑانا شروع کر دیا ، بھارتی میڈیا نے بھارتی فوج پر سوالات کا تانا باندھ دیا ہے ۔ کئی چینلز نے کہا کہ 10 گھنٹے گزرگئے ہیں، بھارتی قوم ثبوت کا شدت سے انتظارکررہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…