جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھا رتی فو ج کی بلا اشتعال فا ئر نگ ، خاتون زخمی

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

کھوئی رٹہ ( آن لائن )لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ سیکٹرکے گائوں ججوٹ بہادر میں انڈین آرمی کی ایک با ر پھر سیز فائر کی خلاف ورزی فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر کے گائوں ججوٹ بہادر میں انڈین آرمی نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے ایک خاتون سحرش زوجہ راجہ زاہد خان شدید زخمی ہو گئیں زخمی خاتون کو آر ایچ سی کھوئی رٹہ

 

لایا گیا جہاں حالت خطرے میں ہونے کے پیش نظر ڈی ایچ کیو کوٹلی شفٹ کر دیا گیا بتایا جاتا ہے کہ خاتون کو پیٹ میں گولی لگی ہے۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی نے دشمن کی گنوں کو خاموش کر دیا۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…