بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی ،چین بھی میدان میں آگیا۔چینی ترجمان خارجہ نے کہاہے کہ جنگ بھارت اورپاکستان کےلئے نقصان دہ ہے ۔ترجمان نے بتایاکہ دونوں ممالک اپنے معاملات بات چیت کے ذریعے حل کریں ۔ترجمان کاکہناہے کہ چین دونوں ممالک کے رابطے میں ہے ۔چینی ترجمان نے کہاہے کہ بھارت کوجنگی جنون کاشکارنہیں ہوناچاہیے بلکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات بحال کرے ۔واضح رہے کہ آج بھارت نے لائن آف کنڑول پرفائرنگ کی اوردوپاکستانی فوجی جوانوں کوشہیدکردیاجس کے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھ گئی ہے ۔
پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔چین بھی میدان میں آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































