ترکی میں بغاوت، کئی سالوں سے متروک سزا کو دوبارہ نافذ کرنے کا فیصلہ، طیب ایردوآن کا دبنگ اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ ملک کی پارلیمان سزائے موت کو متعارف کرانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ بغاوت میں مجرم قرار دیے جانے والوں کو بلا تاخیر سزائے موت دی جانی چاہیے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اپنے… Continue 23reading ترکی میں بغاوت، کئی سالوں سے متروک سزا کو دوبارہ نافذ کرنے کا فیصلہ، طیب ایردوآن کا دبنگ اعلان