دوسری بات حج اور عمرہ کرنے و الوں کو ویزہ فیس کتنی ادا کرنی پڑے گی ؟ اہم فیصلہ کر لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دوسری بار حج یا عمرہ کرنے والوں کو بھی اب ویزا فیس دینا ہوگی۔ پہلی بار آنے والوں کو معافی، دوسری بار آنے والے عازمین دوہزار ریال ویزا فیس کی مد میں دیں گے۔سعودی حکومت نے پہلی مرتبہ حج اور عمرے کے علاوہ تمام ویزوں کی فیس کے علاوہ ٹریفک جرمانوں میں… Continue 23reading دوسری بات حج اور عمرہ کرنے و الوں کو ویزہ فیس کتنی ادا کرنی پڑے گی ؟ اہم فیصلہ کر لیا گیا







































