نیویارک (آئی این پی)دنیا بھر کے سکھوں نے بھارت کے یوم آزادی کی تمام تقریبات کے بائیکاٹ اور پنجاب کو خالصتان بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 اگست ہندو انتہا پسند قوم کا آزادی کا دن تو ہو سکتا ہے لیکن سکھوں کا نہیں ، سکھ قوم ہندوستان سے اپنی آزادی حاصل کر کے دم لیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں مقیم سکھ کیمونٹی کے رہنماؤں گلدیپ سنگھ۔ چرن سنگھ م، بابا مکھن سنگھ ، حرجیت سنگھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ایک دہشت گرد ملک ہے اس ملک کی خفیہ ایجنسی را اپنے ہمسایہ ممالک میں دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہے ، بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کے خفیہ طور پر را کے ساتھ تعلقات ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ 15 اگست 1947 ہندو انتہا پسندوں کی آزادی کا دن تو ہو سکتا ہے لیکن سکھوں کا نہیں ۔ سکھ ہندوستان سے اپنی آزادی چھین لینگے اور خالصتان ضرور معرض وجود میں آئیگا ۔
بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،پنجاب کو خالصتان بنانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































