انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ وہ جلد روسی صدر ولادی میر پوٹن سے مذاکرات کریں گے جس کا مقصد روس کے ساتھ باہمی تعلقات میں ’ایک نئے باب کاآغاز کرنا ہے‘۔ دونوں ممالک مِل کر بہت کچھ کر سکتے ہیں، ایردوآن نے یہ بات روسی نیوز ایجنسی کو ایک انٹرویو میں کہی۔صدر ایردوآن کا کہنا تھاکہ یہ ایک تاریخی دورہ ہو گا۔ ایک نئی ابتدا۔ میرے دوست ولادی میرپیوٹین کے ساتھ بات چیت میں، میرا خیال ہے کہ باہمی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔ دونوں ممالک مِل کر بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد صدر ایردوآن امریکا اور مغربی ممالک سے نالاں ہیں۔
روس کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز،ترک صدر نے اہم ترین اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا



















































