انقرہ(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین نے مہاجرین سے متعلق ڈیل میں ترکی کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہ کیے تو یہ ڈیل ختم ہو جائے گی۔ ایک فرانسیسی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں اردگان نے کہا کہ یورپی یونین ترک باشندوں کے لیے شینگن ممالک کی ویزا فری انٹری یقینی بنائے۔ اردگان نے کہا کہ یورپی یونین ترکی کے ساتھ مخلصانہ رویہ اختیار نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ اس ڈیل کے تحت ترک باشندوں کے لیے یورپ کا ویزا فری سفر یکم جون سے شروع ہونا تھا، جس پر اب تک عمل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اگر ترکی کے مطالبات پورے نہ کیے گئے، تو اس ڈیل پر عمل درآمد ممکن نہیں رہے گا۔
مطالبات پورے نہ ہوئے تو۔۔۔۔! ترک صدرنے یورپی یونین کیلئے نیا مسئلہ کھڑا کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































