ترکی میں بغاوت کے بعد جرمنی کا زبردست اقدام، بیان سامنے آ گیا
برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ترک حکومت اس سازش میں ملوث ملزمان سے قانون کے مطابق نمٹیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کوشش میں ملوث افراد… Continue 23reading ترکی میں بغاوت کے بعد جرمنی کا زبردست اقدام، بیان سامنے آ گیا