منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

سعود ی عر ب میں پھنسے پا کستا نیو ں کیلئے مفتی اعظم نے ایسی بات کہہ دی کہ سب دیکھتے رہ گئے

datetime 7  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ مشکلات کا شکار پاکستانیوں کی داد رسی کیلئے میدان میں آگئے،تمام کمپنیوں کو ملازمین کے واجبات فوری ادا کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق مفتی اعظم سعودی عرب نے مملکت میں پھنسے پاکستانیوں ودیگرغیر ملکی ملازمین کے حق کیلئے آواز بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنیوں کے ذمے داران کارکنوں کی ادائیگی میں تاخیر نہ کریں اور جلد ازجلد کارکنوں کی تنخواہیں ادا کی جائیں۔خیال رہے کہ اس وقت سینکڑوں پاکستانی سعودی عرب میں تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں اور اقامہ نہ دیئے جانے کے باعث انتہائی مفلوک الحالی کی زندگی بسر کررہے ہیں اور کیمپوں میں محصور ہیں اس سلسلہ میں پاکستانی و سعودی حکومتوں کی جانب سے مختلف اقدامات اٹھا ئے جانے کے دعوے سامنے آرہے ہیں تاہم تاحال کو ئی ایسی صورتحال سامنے نہیں آئی جسے حقیقی داد رسی کہا جا سکے۔جبکہ اس سے پہلے پا کستان نے اعلا ن کیا تھا کہ سعو دی عر ب میں پھنسے پا کستا نیو ں کو امداد دی جا ئے گی اور ذرائع نے بتا یا ہے کہ حکو مت کی طر ف سے سعودی عر ب میں پھنسے پا کستانیو ں کے گھر والو ں کے امداد دینا شروع کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…