نیویارک میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ صبا الخالد الصباح کی زیر صدارت اہم اجلاس،مقبوضہ کشمیر کے بارے میں اہم اعلان کردیاگیا
نیویارک(این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی)نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔نیویارک میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ صبا الخالد الصباح کی زیر صدارت اسلامی تعاون تنظیم کے 57ممالک کا سالانہ رابطہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں او آئی سی رابطہ گروپوں کی رپورٹوں… Continue 23reading نیویارک میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ صبا الخالد الصباح کی زیر صدارت اہم اجلاس،مقبوضہ کشمیر کے بارے میں اہم اعلان کردیاگیا











































