بھا رتی فوج نے با رڈر کو میدان جنگ بنا دیا پا ک فوج نے ایسا جواب دیا کہ ۔۔۔
مظفرآباد(آئی این پی)لائن آف کنٹرول پر وادی لیپہ کے گاوں لب گراں پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،سیکیورٹی فورسز نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی گنیں خاموش کرا دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو ایل اوسی پروادی لیپاکے گاوں لب گراں میں سڑک پرتعمیراتی کام جاری تھا… Continue 23reading بھا رتی فوج نے با رڈر کو میدان جنگ بنا دیا پا ک فوج نے ایسا جواب دیا کہ ۔۔۔







































