اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے مابین بڑھتی کشیدگی کے باعث پاکستان اور بھارت میں جنگ ناگزیر ہوتی جا رہی ہے جس کے بعد پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارتی فوجیوں کی جان ان کے حلق میں آگئی ہے اور بھارتی سنہا کے نام نہاد جانباز ، نڈر کھلائے جانے والے ’سینک ‘بارڈر سے دور گھروں کی طرف روانہ ہونے کی فکر میں لاحق ہوگئے ہیں اور دھڑا دھڑ چھٹی کی درخواستیں دینا شروع کردی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اب بھارتی فوج کو چالیس ہزار سے زائد بھارتی فوجیوں کی چھٹی کی مختلف درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ جن میں بھارتی فوجیوں نے مختلف بہانے تراشے ہیں کچھ فوجیوں نے اپنی درخواستوں میں لکھا ہے کہ وہ بیمار ہیں۔کچھ نے لکھا ہے کہ ان کے والدین کی طبیعت خراب ہے اس لئے چھٹی بھی دی جائے چھٹی کی درخواست دینے والوں میں بھارتی فوج کے کئی افسر بھی شامل ہیں۔
پاکستان کا خوف بھارتی سورمائوں کے دلوں میں بیٹھ گیا ۔۔ دھڑا دھڑ درخواستو ں کا سلسلہ جاری
24
ستمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں