اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہر فلسطینی کو غیرمحفوظ کردینے والے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو خود کو سب سے زیادہ غیرمحفوظ سمجھتے ہیں،وہ بھی اس قدر کہ واش روم بھی اکیلے نہیں جاتے بلکہ ان کے ساتھ ایک دو نہیں بلکہ بیس بیس گارڈز ہوتے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کو ایک وہم کی بیماری لگ گئی ہےجس کی وجہ سے ہر فلسطینی خود کو غیر محفوظ سمجھتا ہے،لیکن شاید وہ خود کو دنیا کا سب سے زیادہ غیرمحفوظ شخص تصور کرتے ہیں۔
شاید نیویارک میں بھی ایسا ہی کچھ ہوا کہ جب بن یامین نیتن یاہو ایک معروف ہوٹل میں کھانا کھانے گئے تھے،اس دوران جب وہ باتھ روم گئے تو اس وقت بھی ان کی حفاظت کے لیے 20 گارڈ ان کے ساتھ ساتھ تھے۔ان میں کچھ باتھ روم کے دروازے پرکھڑے تھے اور کچھ دیگر لوگوں کو باتھ روم میں آنے سے منع کررہے تھے ۔
’’ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے‘‘ لاکھوں مسلمانوں کا سکون چھیننے والاوزیراعظم انوکھی بیماری میں مبتلا
24
ستمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں