نیتن یاہو نے 12برس بعد وزیر اعظم ہائوس خالی کر دیا

11  جولائی  2021

نیتن یاہو نے 12برس بعد وزیر اعظم ہائوس خالی کر دیا

تل ابیب (این این آئی)سابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور ان کی فیملی نے سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق12 برس تک وہ یروشلم میں واقع وزیرا عظم ہاس میں سکونت پذیر رہے جبکہ نئے وزیر اعظم انتخاب کے ایک ماہ بعد وہ اتوار کو اس گھر سے منتقل… Continue 23reading نیتن یاہو نے 12برس بعد وزیر اعظم ہائوس خالی کر دیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت میں ناکا م ، اقتدار ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

31  مئی‬‮  2021

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت میں ناکا م ، اقتدار ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

تل ابیب(آن لائن ) اسرائیلی وزیراعظم اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت میں ناکام ہوگئے ہیں اور آ ئندہ دو سے تین روز میں ان کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ ممکن نظر آ تا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ میں بمباری… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت میں ناکا م ، اقتدار ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

12  مئی‬‮  2021

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

یروشلم،غزہ (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ پر حملوں کی شدت میں مزید اضافے کی دھمکی دے دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے خلاف سینکڑوں حملے کیے ہیں اور ہم اپنے حملوں… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی ٹرمپ کا ساتھ چھوڑ دیا

13  جنوری‬‮  2021

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی ٹرمپ کا ساتھ چھوڑ دیا

تل ابیب(این این آئی)اپنی نوعیت کی ایک دل چسپ پیش رفت میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ کے کورفوٹوکو ہٹا دیا ہے۔ اس تصویر میں اسرائیلی وزیر اعظم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ساتھ بیٹھے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ایسے وقت میں نیتن یاہو کا اس تصویر کو ہٹا… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی ٹرمپ کا ساتھ چھوڑ دیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا امارات کے قومی دن کے موقع پر دورے کا امکان

26  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا امارات کے قومی دن کے موقع پر دورے کا امکان

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ ہفتے خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ کرینگے۔ عبرانی میڈیا کے مطابق نیتن یاھو کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آئندہ ہفتے اپنے امارات کے اپنے پہلے اعلانیے دورے پر ابو ظہبی اور منامہ جائیں گے۔عبرانی اخبار کے… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا امارات کے قومی دن کے موقع پر دورے کا امکان

میزائل حملے نے نیتن یاھو کوبھی بنکر میں چھپنے پر مجبور کردیا

26  دسمبر‬‮  2019

میزائل حملے نے نیتن یاھو کوبھی بنکر میں چھپنے پر مجبور کردیا

عسقلان(این این آئی) غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک میزائل داغا جو غزہ کی سرحد کی دوسری جانب عسقلان شہر میں گرا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ میزائل اس وقت داغا گیا جب وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پارٹی انتخابات کے لیے عسقلان میں موجود تھے۔ فلسطینیوں کے میزائل حملے کے باعث… Continue 23reading میزائل حملے نے نیتن یاھو کوبھی بنکر میں چھپنے پر مجبور کردیا

اسرائیلی اٹارنی جنرل کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے کا ارادہ

1  مارچ‬‮  2019

اسرائیلی اٹارنی جنرل کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے کا ارادہ

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی اٹارنی جنرل نے ملکی وزیر اعظم پر کرپشن کے تین مختلف مقدمات میں الزامات عائد کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے یہ بات ملکی وزارت انصاف کے ذرائع کے حوالے سے بتائی۔ ان خبروں کے بعد وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو مسلسل چوتھی مرتبہ وزارت عظمیٰ کے… Continue 23reading اسرائیلی اٹارنی جنرل کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے کا ارادہ

حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری تک آپریشن جاری رہے گا، شام میں ایران کی بڑھتی سرگرمیوں کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتے ہیں : نیتن یاہو

22  دسمبر‬‮  2018

حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری تک آپریشن جاری رہے گا، شام میں ایران کی بڑھتی سرگرمیوں کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتے ہیں : نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی فوج نے فلسطین کے لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے شمالی سرحد پر حزب اللہ کی طرف سے کھودی گئی سرنگوں کی مسماری شروع کر دی… Continue 23reading حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری تک آپریشن جاری رہے گا، شام میں ایران کی بڑھتی سرگرمیوں کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتے ہیں : نیتن یاہو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم سے بڑے عرب ملک میںخفیہ ملاقات۔۔کیا کچھ طے پا گیا؟اسرائیلی اخبار کی سنسنی خیز رپورٹ

24  جون‬‮  2018

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم سے بڑے عرب ملک میںخفیہ ملاقات۔۔کیا کچھ طے پا گیا؟اسرائیلی اخبار کی سنسنی خیز رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی عمان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات، ملاقات میں اردن کے شاہ عبداللہ موجود نہیں تھے،ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے دورے کے موقع پر ہوئی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق ایک اسرائیلی اخبار نے اپنی رپورٹ… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم سے بڑے عرب ملک میںخفیہ ملاقات۔۔کیا کچھ طے پا گیا؟اسرائیلی اخبار کی سنسنی خیز رپورٹ