اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا امارات کے قومی دن کے موقع پر دورے کا امکان

26  ‬‮نومبر‬‮  2020

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ ہفتے خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ کرینگے۔ عبرانی میڈیا کے مطابق نیتن یاھو کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آئندہ ہفتے اپنے امارات کے اپنے پہلے اعلانیے دورے پر ابو ظہبی اور منامہ جائیں گے۔عبرانی اخبار کے مطابق اپنے دورے کے دوران وہ اماراتی ولی عہد محمد

بن زاید اور بحرینی بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے بھی ملاقات کریں گے۔متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی چھٹیوں کے دوران یہ دورہ کیا جائے گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز نیتن یاھو نے امارات اور بحرینی رہ نماؤں سے ٹیلیفون پر بھی بات چیت کی ہے۔رپورٹ کے مطابق نیتن یاھو کے دفترنے وزیراعظم کے دورہ امارات اور بحرین کی تیاری شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…