پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری تک آپریشن جاری رہے گا، شام میں ایران کی بڑھتی سرگرمیوں کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتے ہیں : نیتن یاہو

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی فوج نے فلسطین کے لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے شمالی سرحد پر حزب اللہ کی طرف سے کھودی گئی سرنگوں کی مسماری شروع کر دی ہے۔ ان سرنگوں کا انکشاف تین ہفتے قبل کیا گیا تھا۔اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن

یاھو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان کی سرحد پر بنائی گئی حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری شروع کر دی گئی ہے اور انہیں مکمل طور پر مسمار کیے جانے تک یہ آپریشن جاری رہیگا۔ انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کی سرنگوں کی مسماری کیلئے جدید وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل شام میں ایران کی بڑھتی سرگرمیوں کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…