پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کا ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کے بائیکاٹ کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کا ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کے بائیکاٹ کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اخبار واشنگٹن پوسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اس اخبار کو جھوٹا اور بے ایمان قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن پوسٹ کی نا قابل یقین حد… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کے بائیکاٹ کا اعلان

دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار کونسا ملک فروخت کر تا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 14  جون‬‮  2016

دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار کونسا ملک فروخت کر تا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار فروخت کرنے والے ممالک میں پہلے، روس دوسرے جبکہ جرمنی تیسرے نمبر آ گیا ہے۔ جر یدے جینز ڈیفنس ویکلی کی نئی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال امریکا نے خصوصاً مشرق وسطیٰ کے ممالک کو 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کیے۔ رپورٹ میں کہا گیا… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار کونسا ملک فروخت کر تا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

ہلیری امریکہ کی صدر منتخب ہوگئیں تو۔۔۔! دلچسپ رپورٹ جاری

datetime 14  جون‬‮  2016

ہلیری امریکہ کی صدر منتخب ہوگئیں تو۔۔۔! دلچسپ رپورٹ جاری

نیویارک(آئی این پی )ڈیموکریٹک پارٹی کی ہلیری کلنٹن اگر امریکی صدر منتخب ہوگئیں تو امریکاکے لیے یہ ایک سنگ میل ہوگا لیکن دنیا میں کم از کم ساٹھ ممالک ایسے ہیں جہاں اس سے پہلے خواتین اس منصب پر رہ چکی ہیں ۔1960 میں سری لنکا تمام ممالک پر بازی لے گیا جب سری مایو… Continue 23reading ہلیری امریکہ کی صدر منتخب ہوگئیں تو۔۔۔! دلچسپ رپورٹ جاری

ملافضل اللہ کیخلاف کارروائی کا پاکستانی مطالبہ،افغانستان نے جواب دیدیا،پاکستان پر سنگین الزامات عائدکردیئے

datetime 14  جون‬‮  2016

ملافضل اللہ کیخلاف کارروائی کا پاکستانی مطالبہ،افغانستان نے جواب دیدیا،پاکستان پر سنگین الزامات عائدکردیئے

کابل(آئی این پی)افغان حکومت نے روایتی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی افغانستان میں موجودگی سے انکار کر تے ہوئے اس کے خلاف کارروائی کے پاکستانی مطالبے کو مسترد کردیا ۔افغان میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے… Continue 23reading ملافضل اللہ کیخلاف کارروائی کا پاکستانی مطالبہ،افغانستان نے جواب دیدیا،پاکستان پر سنگین الزامات عائدکردیئے

’’جمہوریت‘‘ کے ’’فوائد‘‘ افغان صدراشرف غنی کو پارلیمنٹ میں شکست

datetime 14  جون‬‮  2016

’’جمہوریت‘‘ کے ’’فوائد‘‘ افغان صدراشرف غنی کو پارلیمنٹ میں شکست

کابل(آئی این پی)افغان پارلیمنٹ نے صدر اشرف غنی کے انتخابی اصلاحات کے صدارتی فرمان کو متفقہ طور پر مسترد کردیا۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر انتخابی اصلاحات کے صدر اشرف غنی کی جانب سے جاری ایک صدارتی فرمان کو مسترد کردیا ہے ۔پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے اجلاس میں ارکان… Continue 23reading ’’جمہوریت‘‘ کے ’’فوائد‘‘ افغان صدراشرف غنی کو پارلیمنٹ میں شکست

جرمن رکن پارلیمنٹ کے سرکی قیمت ایک لاکھ یورومقرر،ترکی اورجرمنی کشیدگی انتہا پر پہنچ گئی

datetime 13  جون‬‮  2016

جرمن رکن پارلیمنٹ کے سرکی قیمت ایک لاکھ یورومقرر،ترکی اورجرمنی کشیدگی انتہا پر پہنچ گئی

انقرہ (این این آئی) استنبول کے ایک تاجر نے جرمن پارلیمنٹ میں بائیں بازو کی جماعت دی لنکے کی رکن سیوم ڈاہڈیلن کے سر کی قیمت ایک لاکھ یورو مقررکردی،ترک میڈیا کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر استنبول کے تاجر نے بتایاکہ جرمن پارلیمان میں بائیں بازو کی جماعت دی لنکے کی… Continue 23reading جرمن رکن پارلیمنٹ کے سرکی قیمت ایک لاکھ یورومقرر،ترکی اورجرمنی کشیدگی انتہا پر پہنچ گئی

غریبوں کا علاج کرنے سے انکار،بھارت میں نئی تاریخ رقم ،پرائیویٹ ہسپتالوں کو600کروڑ جرمانہ

datetime 13  جون‬‮  2016

غریبوں کا علاج کرنے سے انکار،بھارت میں نئی تاریخ رقم ،پرائیویٹ ہسپتالوں کو600کروڑ جرمانہ

نئی دہلی(این این آئی)غریبوں کا مفت علاج کرنے سے انکار پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مہنگے ترین پرائیوٹ ہسپتالوں کو کروڑوں روپے جرمانہ کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے شہر میں قائم چوٹی کے پانچ پرائیوٹ ہسپتالوں سے کہا ہے کہ وہ غریب مریضوں کے مفت علاج… Continue 23reading غریبوں کا علاج کرنے سے انکار،بھارت میں نئی تاریخ رقم ،پرائیویٹ ہسپتالوں کو600کروڑ جرمانہ

قاتل وہ نہیں ہوسکتا۔۔۔! درجنوں ہم جنس پرستوں کے مبینہ قاتل بارے حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2016

قاتل وہ نہیں ہوسکتا۔۔۔! درجنوں ہم جنس پرستوں کے مبینہ قاتل بارے حیرت انگیز انکشافات

فورٹ پیئرس(این این آئی) اورلینڈو کی ایک مسجد کے امام سید شفیق الرحمٰن نے بتایا ہے کہ عمرمتین ہفتے میں 3 سے 4 مرتبہ اپنے چھوٹے بیٹے کے ہمراہ عصر کی نماز شہر کے اسلامک سینٹر میں ادا کیا کرتا تھا۔امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت… Continue 23reading قاتل وہ نہیں ہوسکتا۔۔۔! درجنوں ہم جنس پرستوں کے مبینہ قاتل بارے حیرت انگیز انکشافات

پاک بھارت جوہری جنگ،امریکہ نے خبردارکردیا

datetime 13  جون‬‮  2016

پاک بھارت جوہری جنگ،امریکہ نے خبردارکردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں جوہری تصادم کے سائے منڈلارہے ہیں تاہم بھارت، پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں بہتری سے خطے میں دیر پا امن، استحکام اور خوشحالی کے امکانات بہت حد تک بڑھ سکتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سینئر امریکی عہدے دار نے اس… Continue 23reading پاک بھارت جوہری جنگ،امریکہ نے خبردارکردیا