پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت،جوپاکستان کیلئے وہ ہی بھارت کیلئے،چین نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  جون‬‮  2016

نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت،جوپاکستان کیلئے وہ ہی بھارت کیلئے،چین نے بڑا اعلان کردیا

بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ین پی ٹی پر دستخط نہ کرنے والے ممالک بھی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تاہم اس حوالے سے بیجنگ کا موقف بالکل واضح ہے۔چین کا موقف ہے کہ کوئی بھی ایسا ملک جس نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط نہ کئے… Continue 23reading نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت،جوپاکستان کیلئے وہ ہی بھارت کیلئے،چین نے بڑا اعلان کردیا

تین جون کو استنبول میں حملہ کس یورپی ملک نے کرایا،ترک میڈیا کی رپورٹ نے بڑا تنازعہ کھڑاکردیا

datetime 12  جون‬‮  2016

تین جون کو استنبول میں حملہ کس یورپی ملک نے کرایا،ترک میڈیا کی رپورٹ نے بڑا تنازعہ کھڑاکردیا

انقرہ(این این آئی)ایک ترک اخبار نے الزام عائد کیا ہے کہ تین جون کو استنبول میں ہونے والا دہشت گردانہ حملہ، جرمنی کی جانب سے ترکی کے خلاف ایک اور کارروائی تھی۔ترک اخبار کی رپورٹ میں کہاگیا کہ پہلے تو جرمن پارلیمان نے سلطنت عثمانیہ کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو ’نسل کشی‘… Continue 23reading تین جون کو استنبول میں حملہ کس یورپی ملک نے کرایا،ترک میڈیا کی رپورٹ نے بڑا تنازعہ کھڑاکردیا

متحدہ عرب امارات کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،جانی نقصان ہو گیا

datetime 12  جون‬‮  2016

متحدہ عرب امارات کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،جانی نقصان ہو گیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات ایک فوجی ہیلی کاپٹر بین الاقوامی پانی میں معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ اس کے نتیجے میں پائلٹ اور اس کا ایک معاون جاں بحق ہوگئے۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق مسلح افواج کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس کا ایک… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،جانی نقصان ہو گیا

دوست ملک دھماکے سے لرز اٹھا

datetime 12  جون‬‮  2016

دوست ملک دھماکے سے لرز اٹھا

شنگھائی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی کے ایئر پورٹ پر بم دھماکہ ہوا ، دھماکے سے تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تا ہم ابتدائی اطلاعات میں کسی کے ہلاک ہونے کی خبر نہیں ملی دھماکہ اس وقت ہوا جب ایئر پورٹ پر لوگوں کی آمدورفت جاری تھی دھاکہ اس قدر شدید… Continue 23reading دوست ملک دھماکے سے لرز اٹھا

دور کے ڈھول سہانے ، بھارت کی بڑی کوشش ناکام

datetime 12  جون‬‮  2016

دور کے ڈھول سہانے ، بھارت کی بڑی کوشش ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کا نیوکلیئر سپلائی گروپ ( این ایس جی ) میں شامل ہونے کی کوشش پہلے مرحلے میں ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ، گذشتہ دنوں (9جون) نیوکلیئر سپلائر گروپ کا غیر رسمی اجلاس ویانا میں منعقد ہوا جس میں نئے ارکان کی شمولیت کے بارے میں گروپ کے… Continue 23reading دور کے ڈھول سہانے ، بھارت کی بڑی کوشش ناکام

دبئی ائیر پورٹ بند ! وجہ انتہائی تشویشناک

datetime 12  جون‬‮  2016

دبئی ائیر پورٹ بند ! وجہ انتہائی تشویشناک

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)غیرمجازجاسوس طیارے کی پروازکے باعث دبئی ائیرپورٹ کو کچھ دیر کے لیے بند کردیاگیا تاہم ڈرون طیارہ قبضے میں لیکر ائیرپورٹ کی فضائی حدودبحال کردی گئی جبکہ حکام ڈرون طیارے کے مالک کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں،غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق دبئی میں ایئرپورٹ حکام کی جانب سے جاری ایک بیان میں… Continue 23reading دبئی ائیر پورٹ بند ! وجہ انتہائی تشویشناک

سعودی عرب میں یہ کام بالکل نہیں ہو سکتا ؟ بڑی پابند لگا دی گئی

datetime 12  جون‬‮  2016

سعودی عرب میں یہ کام بالکل نہیں ہو سکتا ؟ بڑی پابند لگا دی گئی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے ایسے افراد اور اداروں کی کڑی نگرانی کا اعلان کیا ہے جو رمضان المبارک میں بغیر اجازت کے سوشل میڈیا اورکے ذریعے عطیات جمع کر رہے ہیں۔ یہ عناصر شام میں جاری بحران اور وہاں کے شہریوں کے مسائل کو بنیاد بنا کر مملکت میں شہریوں اور غیر… Continue 23reading سعودی عرب میں یہ کام بالکل نہیں ہو سکتا ؟ بڑی پابند لگا دی گئی

محمد علی کی بیٹی کا باپ بارے ایسا بیان جسے پڑھ کر ہر آنکھ بھر آئے گی

datetime 12  جون‬‮  2016

محمد علی کی بیٹی کا باپ بارے ایسا بیان جسے پڑھ کر ہر آنکھ بھر آئے گی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عظیم باکسر محمدعلی کی بیٹی رشیدہ نے کہا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے شفیق باپ تھے، ان کے فلسفے سے تشدد اور نفرت کی لہر کو روکنے میں مدد ملے گی۔بین المذاہب اجتماع سے خطاب میں محمد علی کی بیوہ لونی نے کہاکہ محمد علی چاہتے تھے کہ لوگ زندگی… Continue 23reading محمد علی کی بیٹی کا باپ بارے ایسا بیان جسے پڑھ کر ہر آنکھ بھر آئے گی

دمشق میں تین خودکش بم دھماکے،32افرادہلاک،80زخمی

datetime 12  جون‬‮  2016

دمشق میں تین خودکش بم دھماکے،32افرادہلاک،80زخمی

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شامی دارالحکومت دمشق کے نواح میں تین خودکش بم دھماکوں کے نتیجے میں 32افرادہلاک جبکہ 80سے زائد زخمی ہوگئے ،ادھر انتہا پسند گروہ داعش نے ان پرتشدد کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے،امریکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی حکام نے بتایا کہ دمشق کے نواح میں واقع ایک شیعہ اکثریتی علاقے کو… Continue 23reading دمشق میں تین خودکش بم دھماکے،32افرادہلاک،80زخمی