پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کتنے بھارتی فوجیوں نے چنددنوں میں ہی چھٹی کی درخواستیں دی ہیں اوران میں کیالکھاہے ،بھارتی میڈیانےاپنے ملک کارازفاش کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیڑنگ ڈیسک) پاکستان کودھمکیاں دینے کے بعد بھارت کے فوجیوں نے ممکنہ پاک بھارت جنگ کے خوف سے دھڑادھڑچھٹی کی درخواستیں دیناشروع کردی ہیں ۔بھارتی میڈیاکے مطابق اب بھارتی فوج کوچالیس ہزارسے زائد بھارتی فوجیوں کی چھٹی کی مختلف درخواستیں موصول ہوچکی ہیں جن میں بھارتی فوجیوں نے مختلف بہانے تراشے ہیں ،کچھ فوجیوں نے اپنی درخواستوں میں لکھاہے کہ وہ بیمارہیں جبکہ کچھ نے لکھاہے کہ ان کے والدین کی طبیعت خراب ہے اس لئے چھٹی بھی دی جائے ۔چھٹی کی درخواست دینے والوں میں بھارتی فوج کے کئی افسربھی شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق ایک بھارتی فوجی کی ماں نے ر وتے ہوئے کہاکہ و ہ اپنے بیٹے کومحاذپرنہیں جانے دے گی کیونکہ اگرپاکستان سے جنگ ہوئی وہ زندہ واپس نہیں آسکے گا۔بھارتی فوجیوں کی طرف سے اتنی زیادہ تعدادمیں درخواستوں کے بعد بھارتی فوجی افسرا ن نے بھارتی وزارت دفاع کولکھاہے کہ ان فوجیوں کامعاملہ حل کیاجائے اگرنہ کیاگیاتوپھرنئ بھرتی میں وقت لگے گاجوکہ اس بھارت متحمل نہیں ہوسکتا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…