ہٹلر کی کتاب مفت ،یورپ میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
روم(این این آئی)اطالوی اخبارکو ہٹلر کی کتاب کی مفت پیش کش کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے ،اخبار نے اپنے ایک سپلیمنٹ کے ساتھ جرمنی کے رہنما اڈولف ہٹلر کی خودنوشت ’مین کیمف‘ کی مشرح کاپی مفت دینے کی پیش کی تھی۔اٹلی کے وزیر اعظم میٹیو رینزی نے اس فیصلے کو ’مکروہ‘ قرار دیا… Continue 23reading ہٹلر کی کتاب مفت ،یورپ میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا