کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے تھرکول پاور پلانٹ میں پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی میں چینی سرمایہ کاروں کے 5 رکنی وفد نے ملاقات کی جس میں سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر چینی سرمایہ کاروں وزیر اعلیٰ سندھ کو تھرکول پاور پلانٹ میں تین ارب ڈالر (پاکستانی تقریباً 300 ارب روپے سے زائد) کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی جسے وزیر اعلیٰ نے قبول کرتے ہوئے سیکرٹری توانائی کو فوری طور پر آفر سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت کردی اور کہا کہ سرمایہ کاری کے معاملے میں روایتی سستی برداشت نہیں کروں گا ، چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے۔
ہم پاکستان کو اس کام کے 300 ارب دینگے چین کے اعلان نے پاکستانیو ں کو خو ش کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































