پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین کی سرگرمیوں کا توڑ،بھارت نے دو بڑی طاقتوں کے ساتھ ملکربڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2016

چین کی سرگرمیوں کا توڑ،بھارت نے دو بڑی طاقتوں کے ساتھ ملکربڑے اقدام کا اعلان کردیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت ، جاپان اور امریکہ کے جنگی جہازجنوبی چین کے سمندر میں اثر بڑھانے کی چینی سرگرمیوں کے درمیان ایک ہفتے تک ایک دوسرے کے ساتھ سمندری سلامتی اور مہمات کے پیش نظر مشترکہ مشقیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مالابار مشق 2016 نام… Continue 23reading چین کی سرگرمیوں کا توڑ،بھارت نے دو بڑی طاقتوں کے ساتھ ملکربڑے اقدام کا اعلان کردیا

امریکی ایئرپورٹ پر حملہ

datetime 11  جون‬‮  2016

امریکی ایئرپورٹ پر حملہ

ٹیکساس(آئی این پی) امریکہ کے شہرڈیلاس میں لوفیلڈ ایئر پورٹ پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا جس کے بعد ایئر پورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا، فائرنگ کے بعد ایئر پورٹ اور ملحقہ علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کے شہرڈیلاس میں… Continue 23reading امریکی ایئرپورٹ پر حملہ

ترک صدر کی دھمکیاں،جرمنی کا شدید ردعمل،بات بڑھ گئی

datetime 10  جون‬‮  2016

ترک صدر کی دھمکیاں،جرمنی کا شدید ردعمل،بات بڑھ گئی

برلن(این این آئی)وفاقی جرمن پارلیمان کے اسپیکر نوربرٹ لامرٹ نے ترک صدر ایردوآن کی طرف سے ترک نڑاد جرمن رکن پارلیمان کو دی گئی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دھمکیاں کسی ایک منتخب نمائندے کو نہیں بلکہ پورے ایوان کو دی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی پارلیمان کے ایوان زیریں یا… Continue 23reading ترک صدر کی دھمکیاں،جرمنی کا شدید ردعمل،بات بڑھ گئی

قطری پرچم کے قریب فوجیوں کے ہنسنے پر امریکی سفیر طلب

datetime 10  جون‬‮  2016

قطری پرچم کے قریب فوجیوں کے ہنسنے پر امریکی سفیر طلب

دوحہ(این این آئی)خلیج میں سب سے بڑے امریکی فوجی اڈے کی میزبانی کرنے والے ملک قطر نے امریکی فوجیوں کی طرف سے قطر کے پرچم کے قریب ہنسنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد امریکی سفیر کو طلب کر لیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آن لائن پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو میں امریکی… Continue 23reading قطری پرچم کے قریب فوجیوں کے ہنسنے پر امریکی سفیر طلب

برطانیہ کی یوریی یونین سے علیحدگی، سونے کی خرید و فروخت کرنیوالے ششدر

datetime 10  جون‬‮  2016

برطانیہ کی یوریی یونین سے علیحدگی، سونے کی خرید و فروخت کرنیوالے ششدر

لندن (این این آئی)برطانیہ کی یوریی یونین سے علیحدگی، سونے کی خرید و فروخت کرنیوالے ششدر،لندن کے مے فیئر ڈسٹرکٹ میں قائم سونے کے ایک شو روم پکسلے شارپس میں سونے کے بارز اور سکّوں کی طلب مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اس کی وجہ ہے، برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کی صورت میں اپنا… Continue 23reading برطانیہ کی یوریی یونین سے علیحدگی، سونے کی خرید و فروخت کرنیوالے ششدر

افغان حزب اسلامی کے حامی ومخالف لائیوشومیں ایک دوسرے پر پل پڑے،مہمانوں کی تلخ کلامی اورہاتھا پائی کے مناظر کی فوٹیج انٹرنیٹ پر پوسٹ،سوشل میڈیا پر تبصرے

datetime 10  جون‬‮  2016

افغان حزب اسلامی کے حامی ومخالف لائیوشومیں ایک دوسرے پر پل پڑے،مہمانوں کی تلخ کلامی اورہاتھا پائی کے مناظر کی فوٹیج انٹرنیٹ پر پوسٹ،سوشل میڈیا پر تبصرے

کابل(این این آئی)ٹی وی چینلوں پر ہونے والے پروگرامات اور ’سیاسی شوز‘ میں اختلاف رائے کے باعث مہمانوں میں باہمی تکرار معمول کی بات ہے مگر بعض اوقات معاملہ تلخ کلامی سے آگے بڑھ کر ہاتھا پائی تک پہنچ جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک تماشا افغانستان کے ایک ٹی وی شو میں اس وقت پیش… Continue 23reading افغان حزب اسلامی کے حامی ومخالف لائیوشومیں ایک دوسرے پر پل پڑے،مہمانوں کی تلخ کلامی اورہاتھا پائی کے مناظر کی فوٹیج انٹرنیٹ پر پوسٹ،سوشل میڈیا پر تبصرے

یہودیوں پر حملہ ،اسرائیل نے بڑا جوابی قدم اُٹھالیا

datetime 10  جون‬‮  2016

یہودیوں پر حملہ ،اسرائیل نے بڑا جوابی قدم اُٹھالیا

غزہ (این این آئی)فلسطینیوں کو اسرائیل میں داخلے سے روکتے ہوئے پابندی عائد کردی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیل کے ایک بازار میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد اسرائیلی حکومت نے فلسطینی شہریوں پر اتوار کی نصف شب تک اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائدکر دی گئی ٗمیڈیا رپورٹس کے مطابق یروشلم حکومت نے تمام… Continue 23reading یہودیوں پر حملہ ،اسرائیل نے بڑا جوابی قدم اُٹھالیا

نیوکلیئر سپلائر گروپ میں پاکستان اور بھارت کی شمولیت،امریکہ نے اپنے موقف کا باضابطہ اعلان کردیا

datetime 10  جون‬‮  2016

نیوکلیئر سپلائر گروپ میں پاکستان اور بھارت کی شمولیت،امریکہ نے اپنے موقف کا باضابطہ اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی) نیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھارت کی حمایت کرنے والے امریکا نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت سے تعلقات الگ الگ بنیادوں پر استوار ہیں،نیوکلئیر سپلائر گروپ کی مرضی ہے کہ پاکستان کو رکنیت دے یا نہ دے ، دونوں ممالک آپس کی کشید گی کم کرنے کے لئے اقدامات کریں،میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading نیوکلیئر سپلائر گروپ میں پاکستان اور بھارت کی شمولیت،امریکہ نے اپنے موقف کا باضابطہ اعلان کردیا

میکسیکو کے سفیر کا بھارت میں ایسا اقدام کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

datetime 10  جون‬‮  2016

میکسیکو کے سفیر کا بھارت میں ایسا اقدام کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں تعینات میکسیکو کی سفیر میلبا پریا نے نئی دہلی کی زہریلی ہوا سے جان چھڑانے کے لیے اپنی لمبی چمچماتی ہوئی سفارتی گاڑی چھوڑ کر آٹو رکشہ میں سفر کرنا شروع کر دیا ۔یہ شاید دنیا کا واحد آٹو رکشہ ہے جس پر ایک قومی پرچم لہراتا ہے اور اس… Continue 23reading میکسیکو کے سفیر کا بھارت میں ایسا اقدام کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے