واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا نے شام کے مستقبل کے حوالے سے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ معلوم نہیں شام کو بطور ملک دوبارہ اکھٹا کیا جا سکے گا یا نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کولوراڈو میں ایسپن سالانہ سیکورٹی فورم سے خطاب میں سی آئی اے چیف جان برینن نے کہا کہ وہ شام کا بھیانک مستقبل کے حوالے سے پر امید نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں شام کو دوبارہ اکھٹا کیا جا سکے گا یا نہیں ۔امریکا روس کے تعاون سے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر امن مذاکرات کے ذریعے شام کے بحران کے حل کے لیے کوشاں ہے۔
ملک شام کا بھیانک مستقبل ؟ سی آئی اے کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































