پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

یورپی کمیشن کے صدر کا جمعرات کو روس کا دورہ، صدرپوٹن سے ملاقات ہوگی

datetime 11  جون‬‮  2016

یورپی کمیشن کے صدر کا جمعرات کو روس کا دورہ، صدرپوٹن سے ملاقات ہوگی

برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے کہاہے کہ کمیشن کے صدر ڑاں کلود ینکر اگلے ہفتے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کہاگیا کہ ینکر آئندہ جمعرات کو سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقدہ روسی اقتصادی کانفرنس سے خطاب کریں گے اور اسی کانفرنس میں روسی صدر بھی… Continue 23reading یورپی کمیشن کے صدر کا جمعرات کو روس کا دورہ، صدرپوٹن سے ملاقات ہوگی

محمد علی کی قبر کی جگہ کس نے اور کیوں منتخب کی ؟ حیران کن انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2016

محمد علی کی قبر کی جگہ کس نے اور کیوں منتخب کی ؟ حیران کن انکشاف

لوئی ویل(مانیٹرنگ ڈیسک)عظیم مسلمان باکسر محمد علی کو ’’امریکہ کے کیو ہل‘‘ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ،وہ قبرستان 300 ایکڑ رقبے پر مشتمل ہے ، اس قبرستان کو 1848 میں سروس کے دوران فوت ہو جانے والے فوجیوں کے لئے قائم کیا گیا تھا اور اس کا شمار امریکہ کے قدرتی طور… Continue 23reading محمد علی کی قبر کی جگہ کس نے اور کیوں منتخب کی ؟ حیران کن انکشاف

نیپال نے بڑا قدم اُٹھالیا،بھارت میں ہلچل

datetime 11  جون‬‮  2016

نیپال نے بڑا قدم اُٹھالیا،بھارت میں ہلچل

کٹھمنڈو (آئی این پی)نیپال نے بڑا قدم اُٹھالیا،بھارت میں ہلچل،چین اور نیپال کے اعلیٰ فوجی حکام دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے رضا مند ہو گئے ہیں ، اس سلسلے میں یہاں چین کے ڈپٹی چیف آف دی جوائنٹ سٹاف ایڈمرل سن جیان گاؤ اور نیپال کی مسلح افواج کے… Continue 23reading نیپال نے بڑا قدم اُٹھالیا،بھارت میں ہلچل

ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں انوکھی جنگ،سخت جملوں کا تبادلہ

datetime 11  جون‬‮  2016

ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں انوکھی جنگ،سخت جملوں کا تبادلہ

نیویارک(آئی این پی )امریکی صدارتی انتخابی مہم کے دوران ایک دوسرے پر برسنے والے ڈیموکریٹ اور ری پبلکن امیدواروں ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی، ڈونلڈ کے ٹوئٹ پر ہلیری کلنٹن نے انہیں اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی عہدہ صدارت کے… Continue 23reading ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں انوکھی جنگ،سخت جملوں کا تبادلہ

چین کی سرگرمیوں کا توڑ،بھارت نے دو بڑی طاقتوں کے ساتھ ملکربڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2016

چین کی سرگرمیوں کا توڑ،بھارت نے دو بڑی طاقتوں کے ساتھ ملکربڑے اقدام کا اعلان کردیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت ، جاپان اور امریکہ کے جنگی جہازجنوبی چین کے سمندر میں اثر بڑھانے کی چینی سرگرمیوں کے درمیان ایک ہفتے تک ایک دوسرے کے ساتھ سمندری سلامتی اور مہمات کے پیش نظر مشترکہ مشقیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مالابار مشق 2016 نام… Continue 23reading چین کی سرگرمیوں کا توڑ،بھارت نے دو بڑی طاقتوں کے ساتھ ملکربڑے اقدام کا اعلان کردیا

امریکی ایئرپورٹ پر حملہ

datetime 11  جون‬‮  2016

امریکی ایئرپورٹ پر حملہ

ٹیکساس(آئی این پی) امریکہ کے شہرڈیلاس میں لوفیلڈ ایئر پورٹ پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا جس کے بعد ایئر پورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا، فائرنگ کے بعد ایئر پورٹ اور ملحقہ علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کے شہرڈیلاس میں… Continue 23reading امریکی ایئرپورٹ پر حملہ

ترک صدر کی دھمکیاں،جرمنی کا شدید ردعمل،بات بڑھ گئی

datetime 10  جون‬‮  2016

ترک صدر کی دھمکیاں،جرمنی کا شدید ردعمل،بات بڑھ گئی

برلن(این این آئی)وفاقی جرمن پارلیمان کے اسپیکر نوربرٹ لامرٹ نے ترک صدر ایردوآن کی طرف سے ترک نڑاد جرمن رکن پارلیمان کو دی گئی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دھمکیاں کسی ایک منتخب نمائندے کو نہیں بلکہ پورے ایوان کو دی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی پارلیمان کے ایوان زیریں یا… Continue 23reading ترک صدر کی دھمکیاں،جرمنی کا شدید ردعمل،بات بڑھ گئی

قطری پرچم کے قریب فوجیوں کے ہنسنے پر امریکی سفیر طلب

datetime 10  جون‬‮  2016

قطری پرچم کے قریب فوجیوں کے ہنسنے پر امریکی سفیر طلب

دوحہ(این این آئی)خلیج میں سب سے بڑے امریکی فوجی اڈے کی میزبانی کرنے والے ملک قطر نے امریکی فوجیوں کی طرف سے قطر کے پرچم کے قریب ہنسنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد امریکی سفیر کو طلب کر لیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آن لائن پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو میں امریکی… Continue 23reading قطری پرچم کے قریب فوجیوں کے ہنسنے پر امریکی سفیر طلب

برطانیہ کی یوریی یونین سے علیحدگی، سونے کی خرید و فروخت کرنیوالے ششدر

datetime 10  جون‬‮  2016

برطانیہ کی یوریی یونین سے علیحدگی، سونے کی خرید و فروخت کرنیوالے ششدر

لندن (این این آئی)برطانیہ کی یوریی یونین سے علیحدگی، سونے کی خرید و فروخت کرنیوالے ششدر،لندن کے مے فیئر ڈسٹرکٹ میں قائم سونے کے ایک شو روم پکسلے شارپس میں سونے کے بارز اور سکّوں کی طلب مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اس کی وجہ ہے، برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کی صورت میں اپنا… Continue 23reading برطانیہ کی یوریی یونین سے علیحدگی، سونے کی خرید و فروخت کرنیوالے ششدر