اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی مجلس شورہ کونسل کے رکن عبداللہ بن ابراہیم العکسر وفات پا گئے ہیں۔ تفصیلات کیمطابق عبداللہ بن ابراہیم العکسر مصر میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے۔ وہ چند دنوں اپنی سالانہ چھٹیوں پر مصر میں تفریح کیلئے گئے ہو ئے تھے۔ جہاں ان کی گاڑی کو الیگزنڈریہ کے علاقے میں حادثہ پیش آیا۔ سعودی سرکاری حکام نے عبداللہ بن ابراہیم العکسر کے موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ عبداللہ بن ابراہیم العکسر 2009 میں شورہ کونسل کے رکن منتخب ہوئے