جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

فرانس حملہ،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،بات حد سے بڑھ گئی،حملہ کرنیوالے کے بارے میں بھی حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیس(نیوزڈیسک)فرانس حملہ،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،بات حد سے بڑھ گئی،فرانس حملہ،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،بات حد سے بڑھ گئی،حملہ کرنیوالے کے بارے میں بھی حیرت انگیز انکشاف،معلوم ہوا ہے کہ حملہ آور ٹرک ڈرائیور پولیس کی لسٹ میں تھا اور ماضی میں بھی جرائم میں ملوث رہا، حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی اہلکار نے ٹرک ڈرائیور کو ہلاک کردیا،فرانس میں حملے میں استعمال ہونے والے ٹرک میں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اوردھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے فرانسیسی سیکورٹی اداروں کے مطابق ٹرک ڈرائیور نے ٹرک ہجوم پر چڑھادیا جس کی وجہ سے درجنوں افراد کچلے گئے اور ہلاک ہوگئے جبکہ بڑی تعداد زخمی ہوگئی، اطلاعات ہیں کہ ٹرک سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں،،تفصیلات کے مطابق فرانس میں دہشت گردی کے بڑے حملے میں ہلاکتوں کے بعد نیس کے میئر اور پولیس نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔لرزہ خیز واقعے میں اب تک 80ہلاک جبکہ ،سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، تفصیلات کے مطابق جنوبی فرانس میں دہشت گردی کابڑا واقعہ ہواہے جس میں اطلاعات کے مطابق 80افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں ، فرانس کے میڈیا اور عینی شایدین کے مطابق ملک کے جنوبی شہر نیس میں ایک ٹرک ہجوم پر چڑھ دوڑا جس کے بعد ٹرک کے نیچے کچلے جانے کی وجہ سے اور فائرنگ اوردھماکے کی وجہ سے اب تک 80افراد ہلاک جبکہ 200سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ فرانس کے قومی دن کی تقریبات میں آتش بازی کے مظاہرے کے دوران پیش آیا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…