افغانستان میں سلامتی اور استحکام ،امریکہ نے پاکستان سے نئے مطالبے کردیئے
واشنگٹن(آئی این پی )امریکہ نے پاکستان سے اپنی سرزمین پر دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کو محفوظ پناہ گاہوں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو خطے میں دہشتگرد اور انتہاپسند گروپوں سے لاحق خطرے کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، حقانی نیٹ ورک اور طالبان پر… Continue 23reading افغانستان میں سلامتی اور استحکام ،امریکہ نے پاکستان سے نئے مطالبے کردیئے